+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 17:58:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی جہاز والے مالوں کے 148.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی ویسل 8 جنوری جبکہ ویٹارا ویسل 13 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔