+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 12:17:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر مارکیٹ 149 روپیہ کلو جبکہ آمدن میں جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں کراچی پورٹ پر آسٹریلیا سے 47411 میٹرک ٹن جبکہ 269 کنٹینرز میں بھی آمدن تھی۔