+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:44:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل بازار پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ چمن ماش بھی بارڈر سے ٹریڈ نا ہونے کی وجہ سے نہیں آ رہے ہیں۔ بکنگ 865/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ آ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10740 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔