+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 18:36:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈ کاسٹ ہے۔ بکنگ 885/890 ڈالر فی ٹن تک ہے۔