+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 18:38:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔