+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 14:09:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے ہیں 12 تاریخ کو 15/17 تاریخ سے ڈلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ ان مالوں کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔