+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 14:11:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ دسمبر میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت برما سے 120 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ تھائی لینڈ سے 13 کنٹینرز تک آمدن تھی۔