+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 11:42:28
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پڑتا بھلے ہی مہنگا ہو مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ اور سپلائ کے حساب سے چل رہی ہے۔ جب نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو تو مال ہی نہیں ِبکتے۔  دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔