+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 15:02:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔