+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 12:17:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہرتال کی وجہ سے لوڈنگ بھی بند ہے اگر مزید کچھ وقت لوڈنگ بند رہی تو بڑی منڈیوں میں جہاں مال کھپتے ہیں وہاں ریٹس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔