+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 12:27:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔