+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 16:51:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نیچے کر کے مال بیچ نہیں رہے ہیں۔