+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 15:01:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی مزید کمزور ہوئی ہے اور 410 تمن والی کرنسی 440 ہوگئی ہے جسکی وجہ سے دھنیا بھی کمزور ہوا ہے۔