+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 14:45:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم 7700/7800 ہے ٹریڈرز مال نکالنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ 

سفید جوار 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی جوار 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔