+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 14:26:29
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔