Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 23 2026
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Apr 21 2026 12:16:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11600/11700 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 21 2026 12:05:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500 جبکہ ریگولر کوالٹی 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 5842 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اور مزید بھی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 21 2026 12:05:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500 جبکہ ریگولر کوالٹی 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 5842 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اور مزید بھی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 21 2026 11:57:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کی بیچ تھی۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 2 کلو گیل والے 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جینین طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 21 2026 11:50:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 21 2026 11:49:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ قمر مشانی سائڈ 5200 جبکہ رجحان سائڈ باجرہ ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 20 2026 18:53:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13430 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2026 18:48:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گندم کی کٹائی کی وجہ سے ریٹیل میں کام کاج سلو ہے۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2026 18:27:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ بہتر ہے اور 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں لوکل سٹاکیہ گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تھوڑے بہت پیسے بازار میں پڑ سکتے ہیں لوکل ریٹ مناسب ہے۔ .
Apr 20 2026 18:22:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال لگے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں تھی تاہم ابھی دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 18:14:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی نرم ہے اور اپریل فکس 13420 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2026 18:11:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بائر بن جاتا ہے۔ .
Apr 20 2026 18:07:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2026 18:03:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 17:57:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 17:39:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 400/500 بوری کی آمدن تھی اور 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Apr 20 2026 17:17:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 965/970 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 20 2026 17:15:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے فصل آنے کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Apr 20 2026 16:51:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 50/50 کوالٹی 11400 جبکہ ریگولر کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/70 کوالٹی کا گاہک نہیں ہے جبکہ بیچ بھی نہیں ہے زیادہ تر کام ریگولر کوالٹی کے ہورہے ہیں۔ .
Apr 20 2026 16:47:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8000/8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسب ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 20 2026 15:12:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 14:41:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں وارہ نہیں ہے اور لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Apr 20 2026 14:32:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے تاہم بکنگ بھی ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2026 14:19:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 20 2026 14:17:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 16000 جبکہ گولی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد کا گولی کوالٹی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ .
Apr 20 2026 14:09:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سپلائی بھی وافر ہے جبکہ لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 13:46:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13775 کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13410 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13550 شیخو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں تاہم فلحال مارکیٹ بہتر ہے بڑی ملز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 13:30:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 20 2026 13:02:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 20 2026 12:58:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز کو ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ مال لینا چاہیے۔ .
Jul 23 2026
Jul 23 2026
Jul 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott