+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 11:52:27
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے 4475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔