+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 19:19:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔