+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 18:37:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13200 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے 5666 جیسے حالات ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں کھل کر گاہکی نہیں آ رہی ہے۔