+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2023 14:12:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہرآباد 9500 بھلوال 9400 رمضان العریبیہ 9300 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9300 کنجوانی کشمیر 9200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 9050 یونائٹڈ 9050 گھوٹکی 9040 ڈھرکی اے کے ٹی 9025/30 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ زیریں سندھ تھرپارکر وغیرہ 9200 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 9350 جیسے حالات ہیں۔