+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2026 23:44:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے تو سپلائ تو ہے کوئ مزے داری نہیں ہے لیکن جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں جنگی حالات بنے ہوئے ہیں اس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ کم ہے۔