+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2023 12:46:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8600 روپیہ کوئنٹل ہیں۔  العربیہ 8500 رمضان 8475 بھون 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8425 سفینہ نو سیل المعیز نو سیل ہیں۔ فیصل آباد کسان 8550 سویرا 8550 کنجوانی 8500 کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 جے ڈی ڈبلیو 8450 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8450 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8430 گھوٹکی 8450 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8300 جبکہ تھرپاکر 8400 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فروری 8635 جبکہ مارچ 9060 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گورنمنٹ نے 1 % سیلز ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ تاہم یہ کب لاگو ہو گا اس کی تفصیلات ابھی نہیں آئ ہیں۔