Clover Seed | برسیم
Dec 09 2025
Sep 09 2025 21:59:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں اینی مارکے کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Sep 09 2025 18:37:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں صبح پیمنٹ پر 17400 یونائیٹڈ 17350 ڈہرکی اے کے ٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 18:26:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14500/14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 18:25:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4400 جبکہ تھر والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 جبکہ چوک اعظم پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Sep 09 2025 18:13:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11500 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے 11200/300 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:52:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں چھنائی والے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:50:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تو گاہک نہیں ہیں تاہم لوکل پیسائی والے تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:49:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17390 یونائیٹڈ 17340 ڈہرکی اے کے ٹی 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 09 2025 17:34:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 22200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سیون سٹار برانڈ کے جمعرات پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 155 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 17:33:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 17:31:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 09 2025 17:30:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں ریسیل میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:29:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے لوکل میں ہی کام کاج ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کے 12 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 17:28:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:36:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17365 یونائیٹڈ 17315 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 15:13:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21700/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں 22400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں وکرا سلو ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 09 2025 15:08:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:07:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15600/15900 جبکہ گولی کوالٹی 16800/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 09 2025 15:07:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4200 سے 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فلحال مال گیلے آرہے ہیں فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:06:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اگست میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 306 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگست میں ارجنٹائن سے کراچی پورٹ پر 141 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ آگست میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 337 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگست میں امیریکا سے کراچی پورٹ پر 68 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 14:47:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199/200 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے بکنگ میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں مسور ثابت کے کراچی پورٹ پر 91 کنٹینرز جبکہ بلک میں 19267 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 14:41:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10625/10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 880/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں ماش ثابت کے کراچی پورٹ پر 214 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 14:36:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں ریسیل میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ویسیل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 113 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 1602 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 13:44:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17675 سلانوالی سفینہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17650 فاطمہ 17625 شیخو 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17350 یونائیٹڈ 17315 اے کے ٹی 17450 ڈھرکی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17450 حمزہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17450 جبکہ شاہمراد آباد گار 17475/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں میں سندھ لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گنے کے کچھ علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے فصل متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کچھ دنوں تک صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Sep 09 2025 12:48:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ 15/20 دن تک کابلی مال آنا شروع ہو جائے گئے۔ .
Sep 09 2025 12:47:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600/14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 09 2025 12:47:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں اور آمدن بھی کم ہے علی پور مظفرگڑھ سائڈ پر بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہوئی ہے۔ لوکل میں سٹاکیہ تو بھرپور گاہک ہے جبکہ ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے۔ .
Sep 09 2025 12:17:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ بارشوں کے بعد جہاں اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 09 2025 12:11:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد اور ملتان منڈی 4600 جبکہ تھر والے مال 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشیں ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ سست ہے۔ .
Sep 09 2025 12:03:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بازار میں کتنے والے سودے بھی آجاتے ہیں تاہم ٹریڈرز اوپر ریٹس میں مال فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر کالا چنا کی بلک میں 24842 میٹرک ٹن تک آمدن تھی جبکہ کنٹینرز میں 496 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott