+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 12:50:34
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔طوطا پری کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔