+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 17:13:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔