+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 14:23:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ اندر خانے لوڈنگ مل جاتی ہے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔