+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 18:16:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے حاضر کام کاج سست ہے۔