+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 14:44:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔