+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 12:50:05
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300/400 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 17300 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے ہلدی کی آمدن شروع ہے اور کچے ہلدی کا 2200/2300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔