+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 21:20:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی بہت کم ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔