+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 12:44:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھر پارکر کوالٹی مالوں کے لوڈ میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر سائڈ نئے مالوں کی آمدن کم رہ گئی ہے جو سیزن میں مال آتے رہے وہ ساتھ ساتھ کراچی حیدرآباد بک گئے فلحال تھر لائنوں سے بیچ کمزور ہے۔