+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 14:20:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 103.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 5 جنوری تک کراچی پورٹ پر بلک میں بھی آمدن متوقع ہے اسلیے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔