+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 18:13:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔