+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 17:04:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل کچے مالوں کے لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 جبکہ کچے مال 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریداری سست ہے۔