+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 12:13:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ اندر خانے لوڈنگ ہو رہی ہے ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔