+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 11:59:19
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور تھل کچے مالوں کے لوڈ میں 8850/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9650/9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ مضبوط ہے۔