+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2022 16:06:07
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 300 سے 500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی میں حاضر مال کم ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہے۔ ملتان منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔  ملتان والے فل الحال اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب کراچی پورٹ پر اگلا جہاز 24/25 اکتوبر کو لگے گا۔ جبکہ 25 اکتوبر والے جہاز میں مال 28 تک پورٹ سے باہر نکلیں گے اور ملتان پہنچنے میں تقریباً 31 تاریخ ہو جائے گی۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اتنی دیر میں کراچی میں جو حاضر مال ہیں وہ فارغ ہو جائیں گے۔