+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 16:11:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 171 روپیہ کول تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں۔ نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لوکل بکنگ سے کافی نیچے ہے مارکیٹ۔ بکنگ آسٹریلیا سے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 182.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔