+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:51:16
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ڈبل گھوڑا ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔