+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 12:18:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہی ہے ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسب نہیں ہیں۔