+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:32:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کرمسن کوالٹی کے جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔