+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:49:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کٹنگ کا انتظار ہے جہاں نیچے گاہکی شروع ہوئی مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہوسکتی ہے۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔