+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:26:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ ٹھنڈی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کے جن جن بارانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہے وہاں کاشت شروع ہے تاہم تاحال 50/60٪ تھل میں گوار کی کاشت ہوچکی ہے۔ سندھ سائڈ فلحال بارشیں نہیں ہوئی ہیں اس لیے کاشت شروع نہیں ہوئی ہے۔