+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 12:15:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ بکنگ اگست ستمبر شپمنٹ کے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔