+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 12:41:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 1/2 ٹرالوں کی گاہکی آجائی گی جبکہ مال بھی اکا دکا ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کی آمدن بڑھ رہی ہے اس لیے ریٹ کمزور ہوا ہے اور 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔