+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 17:52:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔