+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 15:30:21
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن لائنوں پر کچے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے ٹریڈرز کی بیچ نہیں آرہی ہے تاہم ریٹ کافی اونچا ہونے کی وجہ سے گاہکی بھی کمزور ہے۔