+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 15:02:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ فلحال بہتر ہے اور نپر حاضر والے مالوں کے 161/162 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں اور ویسل کو مزید تاخیر ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم دالوں میں کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔