+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 14:15:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11825 جبکہ چمن ماش 13750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دال ماش فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وکرا ضرورت کے مطابق ہے۔ بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں 11414 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔