+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 12:38:04
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے سدا بہار مال 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بعض گٹوں کے۔